اسٹیٹ بینک ریگولیٹری ریلیف
کوویڈ-١٩ کے اثرات کو کم کرنے لیے
ایف ایم ایف بی نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے 26 مارچ 2020 کے جار ی کردہ
سرکلر کے مطابق امدادی پیکیج کا آغاز کر دیا ہے

اس پیکج سے فائدہ اٹھانے کے لیے
ہمارے صارفین ہمیں
فرسٹ کانٹیکٹ سنٹر کے نمبر34778-0800 پر 24/7 کال کر کے یا
متعلقہ برانچ سے (دفتری اوقات میں) رابطہ
کر کے حاصل کر سکتے ہیں