قومی معاشی تعلیمی پروگرام

 

قومی معاشی تعلیمی پروگرام

malyati-samjh-bojh FMFB-Pakistan اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہے کہ مالیاتی اور غیر مالیاتی خدمات پرصرف ایک طویل ،پائیدار اور دیرپا اثرات کے حامل مربوط نقطہ نظر سے ہی اپنے صارفین کی زندگیوں کیلئے بہتر اور نتیجہ خیز ہوگا۔ اسی لیے 2015 سے FMFB-Pakistan اپنے صارفین کے لئے کاروباری / ترقیاتی سہولیات شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ FMFB-Pakistan کے صارفین زیادہ تر اپنے حقوق اور ذمہ داریوں سے لاعلم ہیں اور بنیادی مالیاتی پروڈکٹس اور سروسز کی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے ۔ لہذا اپنے صارفین کی مالیاتی خواندگی میں بہتری کے لئے ایک پہلے قدم کے طور پر FMFB-Pakistan نے ایک کتابچہ “مالیاتی سمجھ بوجھ” متعارف کرایا ہے ۔ کتابچہ ڈاؤن لوڈ کریں