طالبعلم کیلیئے مالیاتی سرمایہ کاری

 

FMFB کی طرف سے طالبعلم کیلیئے مالیاتی سرمایہ کاری کی سہولت:

آج کل کے زمانے ميں اعلی تعليم کا حصول آسائش نہيں بلکہ نوجوان نسل کے ہر اس فرد کی ضرورت ہے جو بہتر زندگی گزارنے کا خواہش مند ہے-2002 میں مائیکروفنانس بینک لمیٹیڈ (FMFB) نے اپنے قیام کے آغاز کے سے ہی صارفین کی ضرورت کے مطابق مالیاتی خدمات مہیا کرتا ہے جومعاشرے کے غریب ترین طبقات کے اراکین کواپنی صلاحیتوں کا ادراک کرنے کے قابل بنانےکے ساتھ ان کے معیار زندگی کو بہتر بنائےگا۔ صارفين کی آراء سے پتا چلتا ہے کہ بہت سے لوگ اپنے خاندان کے بہتر کل کيليئے آج اپنے بچوں کی اعلی تعليم کے ليۓ مالی معاونت حاصل کرنا چاہتے ہیں- سٹوڈنٹ فنانس FMFB کے”بینکنگ آن ايجوکيشن” کے مشن کے تحت مرتب کیا گیا ہے جس کا مقصد HEC سے منضور شدہ يونيورسٹی کے طلبا اور تکنيکی تعليم کے اداروں کے طلبا کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے- اگرچہ اس وقت ضرورت تو ہر سطح پر تعليم کو فروغ دينے کی ہے، مگر اس قرضے کا مقصد اعلٰی تعليم کے حصول کو آسان بنانا ہے تاکہ نوجوان بہتر روزگار کے مواقع ڈھونڈ سکيں-

boe

بچوں اورنوجوانوں کو بہتر تعلیم ہنراوراقدارکےذریعےمعاشرےکےکارآمدافرادبناناFMFB-Pکی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہمارا مقصد بنیادی سطح سے اعلی تعلیم (روایتی/فنی) کے فروغ کے لیے طلباءاورتعلیمی اداروں کو سہولیات فراہم کرنا ہے۔

تعلیم کی ترقی کیلیئے بینکنگ کے خواب کو لیے طالبعلم کےلیےقرضہ (FMFB) کی ایک ایسی سہولت ہے جسے اسطرح ڈیزائن کیاگیا ہےجو اسکول کے بعد کالج اور یونیورسٹی کی تعلیم بشمول بیچلر اور ماسٹرز ڈگریوں اورایچ ای سی سے تسلیم شدہ یونیورسٹیوں اور منظورشدہ تکنیکی / پیشہ ورانہ اداروں سے تکنیکی / پیشہ ورانہ تربیت مکمل کرنے میں مددگار ثابت ہو۔حالانکہ تمام سطحوں پر تعلیم کی حمایت کرنے کی ضرورت ہے۔اس سہولت کا مقصد تعلیم میں مدد فراہم کرنا جو فوری طور پر تعلیم کے کورس کی تکمیل پر صارفین کے خاندانوں کے لئے بہتر آمدنی کے مواقع میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

آبادی کا 30 فیصد حصہ جو غربت کی بدترین حالت میں گزارا کر رہے ہیں ایسے بہت سے افراد کے لئے اعلی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش میں انہیں شدیدمالی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ FMFBکےسماجی خدمت کے عزم کے جھنڈے تلےجس کی ترجیحات میں افرادی قوت کی ترقی شامل ہے۔ طالبعلم کیلیئے قرضے کی سہولت نہ صرف ثانوی تعلیم کے بعد اعلٰی تعلیم کے حصول کو آسان بنانے کے لئے اہم ہے بلکہ نوجوانوں کو روزگار کےمواقع اور انہیں بااختیار بنانے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

FMFBکی طرف سے طالبعلم کیلیئے قرض کی سہولت مارکیٹ میں اپنی قسم کا پہلا تعلیمی قرضہ ہے جو طالب علم کو اس کے والدین کے ساتھ قرض کی واپسی مشترکہ طور پر کرنے کی سہولت دیتاہے۔اس قرض معاہدے کی صورت میں طالبعلم اپنے والدین کے ساتھ شریکِ قرضہ ہوتا ہے تاکہ قرضے کی مدت میں توسیع کی صورت میں طالب علم اپنی تعلیم کی تکمیل کے بعد روزگار ملتے ہی قرضے کی واپسی میں شراکت کر سکے۔ مزید برآں، قرض کی اس سہولت کو گاہکوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد کے لیے قابل رسائی بنانے کیلیئے مسابقتی قیمت15 فیصدAPR ہے تاکہ وہ اپنےخوابوں کی تکمیل کر سکیں۔

قرضہ کی رقم کم سے کم: 15,000 روپے زیادہ سےزیادہ: 150,000 روپے مطالعہ کی مدت کے دوران کل قرض کی رقم 150،000 روپوں سے تجاوز کر سکتی لیکن قرض کی رقم دیئےگئے وقت میں کسی بھی موڑ پر، 150،000 روپوں سے تجاوز نہیں کرے گا۔
قرضہ کی رقم کیلیئےآپشنز آپشن 1 :مطالعہ کی مدت کے دوران علیحدہ قرضاجات کی سیریز۔ آپشن 2 : مطالعہ کی مدت کے دوران قرض کو جاری رکھتے ہوئے پرنسپل اضافاجات۔/td>
قرض کا دورانیہ اور قرض کی رقم کی واپسی کی مدت آپشن 1 :6 سے 12 مہینے(ماہانہ اقساط)، 6 ماہ (بُلٹ اقساط) آپشن 2 :24، 36 ،48 مہینے (ماہانہ اقساط)
متعلقہ شرائط موجودہ قرض حاصل کرنےوالا: والدین کی ذاتی گارنٹی درکار ہو گی۔ نیا صارف: ایک تیسری پارٹی کی ذاتی گارنٹی درکار ہوگی۔