آپ کو اپنے خواب تک پہنچنے میں مددکرے

 

طلباء کی مالی معاونت اسکیم

طلباء کی معاونت ایک ایسا منصوبہ ہے جو بیچلر، ماسٹر یا پھر ٹیکنیکل تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کےلئے بنایا گیا ہے۔ اس معاونت کے تحت ٹیوشن اور دیگر تعلیمی اخراجات، سیمیسٹر یا تعلیمی سال کی بنیادوں پر دیئے جاتے ہیں۔ قرض کی واپسی مختصر مدر میں والدین کر سکتے ہیں یا پھر وسط مدت میں والدین اور طلبِ علم مل کر کر سکتے ہیں

شرائط والدین یا خون کے رشتے دار طلباء
  • سالانہ آمدنی (تجارتی اخراجات منہا کر کے) 500000 سے زائد نہ ہو۔
  • شناختی کارڈ
  •  عمر 18 – 64 برس
  • متعلقہ FMFB کی شاخ کی حدود کے اندر رہائش پذیر ہو
  • قومی شناختی کارڈ
  • عمر 18-29 برس
  •  HEC کے منظور شدہ بیچلر/ماسٹر کی سطح کے تعلیمی ادارے یا FMFB کے منظور شدہ ٹیکنیکل ٹریننگ ادرے میں داخل ہوں یا داخلہ حاصل کرنے والے ہوں
  • آخری امتحان میں کم از کم 2.5 جی پی اے یا پھر 50٪ نمبر حاصل کر چکے ہوں
فرضہ کی قسم
  • مختصر سے وسط مدتی
مقاصد
  • بیچلر، ماسٹر یا پھر ٹیکنیکل تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کی مالی معاونت
  • اس اسکیم کے تحت تعلیمی اخراجات بشمول ٹیوشن فیس، داخلہ فیس، ہاسٹل فیس وغیرہ ادا کیئے جائیں گے۔
طریقہِ کار
  • انفرادی بنیاد پر
  • یہ قرض والدین، خون کے رشتہ داروں اور طلباء کو زیلی قرضے کے طور پر دئیے جائیں گے۔
رقم
  • زیادہ سے زیادہ (ایک سیمسٹر یا ایک سال کیلئے)؛ 150000
  • FMFB کے قرض کا تعئین بقیہ رہ جانے والے اخراجات کے مطابق کیا جائے گا جس کا فیصلہ باہمی رضا مندی سے ہوگا
واپسی
  • پہلا طریقہ: کل مالیت بمہ سروس چارجز کے سیمسٹر یا تعلیمی سال کے دوران ادا کی جائے
  • دوسرا طریقہ: کل مالیت بمہ سروس چارجز کچھ عرصہ کے بعد ادا کئیے جائیں جس کی مدت سیمسٹر یا تعلیمی سال سے زائد ہو۔
مدت
  • پہلا طریقہ: 6 یا 12 ماہ – ماہانہ/ یکمشت ادائیگی
  • دوسرا طریقہ: 24، 36، 48 ماہ – ماہانہ اقساط
اضافی ضمانت
  • ذاتی ضمانت
  • تیسری پارٹی کی ضمانت
دستاویزات
  • آخری حاصل کردہ مارکس شیٹ یا ٹرانسکرپٹ
  • یونیورسٹی / کالج کا کتابچہ یا فیس کی تفصیلات
دیگر فوائد
  • قرضہ سے وابستہ والدین / خون کے رشتہ داروں کی انشورنس کی سہولت

مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار