روشن زر
انٹرپرائز فائنانس 500،000 روپے تک
آپ اگراپنے کاروبار کو وسیع کرناچاہتے ہیں یازرعی پیداواراورآمدن میں اضافہ چاہتےہیں تودی فرسٹ مائیکروفنانس بینک آپکو دیتا ہے روشن زر ۔ آسان قرض کی ایسی سہولت کہ جس سےآپ آپنےکاروبارمیں من چاہی ترقی کرنےکےقابل ہوسکیں ۔ روشن زرکےتحت آپ کومل سکیں گے 500,000 روپےتک کےقرضہ جات،وہ بھی فوری طورپراورانتہائی آسان شرائط پرتاکہ آپ اپنےکاروبارمیں توسیع کرسکیں اوراپنےمستقبل کوروشن بناسکیں
اہلیت کا معیار |
|
قرضہ کی قسم |
|
قرضے کا مقصد |
|
قرضے کا طریقہ کار |
|
قرضے کی رقم |
|
قرضہ کی مدت |
|
قرضہ کی واپسی |
مدتی قرضے
رواں مالياتی قرضہ
|
اضافی ضمانت |
|
دیگر فوائد |
|
مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
کم لاگت نجی اسکولوں میں
(کم لاگت نجی اسکولوں کیلئے پانچ لاکھ تک کی مالی معاونت)
بہتر معیارِ تعلیم صرف اسی صورت میں مہیا کیا جاسکتا ہے کہ جب تعلیمی شعبے کی بنیاد کو مضبوط کیا جائے۔ FMFB-P اپنے مخصوص “LCPS” پروگرام کے تحت کم لاگت نجی اسکولوں کی گنجائش، معیارِ تعلیم اور دیگر انتظامی سہولیات کو بڑھانے کیلئے مالی معاونت کرتا ہے تاکہ معیارِ تعلیم بہتر کیا جا سکے۔ یہ پروگرام “روشن زر” اسکیم کے تحت پیش کیا جا رہا ہے۔
اہلیت کا معیار۔ |
|
قرضہ کی قسم |
|
قرضہ کے مقاصد |
|
طریقہِ کار |
|
قرضہ کی مدت |
|
قرضہ کی رقم |
|
قرضہ کی ادائيگی |
مدتی قرضہ
رواں مالياتی قرضہ
|
اضافی ضمانت |
|
دیگر فوائد |
|
مزيد شرائط و ظوابط بھی لاگو ہوں گے