نجی ادارے کیلئے قرضہ جات
تعلیمی اداروں کیلئے ایک ملین روپے تک کی قرضہ جاتی سہولت
ایف ایم ایف بی معیاری تعلیم، نجی تعلیمی اداروں(نجی سکولوں، ٹیوشن سینٹرز، ٹیکنیکل/تربیتی اکیڈمیوں سمیت) کی صلاحیت کی تعمیر (عملہ/استاد کی تربیت)، نصاب کی ترقی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی(لیب کی تعمیر،کلاس روم کی تعمیر،کھیلوں کی سہولیات کی ترقی) اور اثاثہ جات اور مالی امداد حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ پرائیویٹ انسٹیٹیوٹ فائنانس(پی آئی ایف) تعلیمی اداروں کو متعدد اقسام کی تجاویز کا حل فراہم کرتا ہے۔ ایک طرف یہ تعلیمی اداروں کو مالی امداد فراہم کرتا ہے ، اور دوسرا یہ ان اداروں کی مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مالی حل فراہم کرتا ہے۔
شرائط |
|
قسم |
|
مقاصد |
|
طریقہِ کار |
|
رقم |
|
مدت |
|
واپسی کا طریقہ کار | مدتی قرضہ:
|
اضافی ضمانت |
|
دیگر فوائد |
|
شرائط وضوابط لاگو ہوں گی۔