فرسٹ روشن مستقبل سرمایہ

امکانات کولامحدود کرنے کے لئے دروازے کھل رہے ہیں

پہلا روشن مستقیل سرمایہ ایک قرض کی پراڈکٹ ہے جو تمام قسم کی معاشی سرگرمیوں یا ابتدائی سرگرمیوں کو فروغ دینے، چھوٹی ہاؤسنگ سکیموں میں بہتری اور تعلیم کی فیسوں کی ادائیگی کے لئے فراہم کیا جاتا ہے۔

اہلیت کا معیار
  • سالانہ آمدنی (کاروباری اخراجات ) منہا کرکے500,000 پانچ لاکھ پاکستانی روپے سے زائد نہ ہوں
  • مستند شناختی کارڈ
  • عمر18 تا 64 سال کے درمیان
قرضے کی قسم
  • مختصر اور وسط مدت کی سرمایہ کاری
قرضے کا مقصد
  • کسی معاشی سرگرمی ؍ انٹرپرائز کے انتظامی امور کے لئے
  •  ہاؤسنگ کو بہتر بنانےکیلئے
  • تعلیم
قرض کے حصول کا طریقہ کار
  • یکجہتی گروپ اور انفرادی قرض
قرضے کی رقم
  • کم از کم : 20,000 روپے
  • زیادہ سے زیادہ : 150,000 روپے
مدت
  • 24ماہ تک
قرضے کی واپسی
  • برابر ماہانہ اقساط
ضمانت
  • گروپ کی ضمانت
  • شخصی ضمانت
  • تیسری پارٹی کی ضمانت
  • زر ضمانت (قرضہ کی رقم کے برابر) – بعوض نقدی کھاتہ جات، قومی بچت سرٹیفکیٹ
دیگر فوائد
  • قرض سے منسلک لائف انشورنس

مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار