فرسٹ پینشن قرضہ
یہ وقت ہے اپنے خوابوں کو پہچاننے کا
فرسٹ پنشن قرضہ ذاتی قرضہ کی فراہمی کی ایک قسم ہے ، جو کہ سرکاری اداروں اور نیم سرکاری ادروں کے پنشنروں کے لئے مختلف مقاصد کے لئے دستیاب ہے ۔یہ نئے کاروبار کی شروعات ، طبی علاج ،مہنگے لیبارٹری کے ٹیسٹوں کے لئے ،یا موٹرسائیکل کی خریداری کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مائیکروپینشنر قرضہ مستقبل کی پنشن کو ضمانت بنا کر فورا اور آسان شرائط پر دیا جاتا ہے۔
اہلیت کا معیار |
|
قرضے کی قسم |
|
قرضے کا مقصد |
|
قرض کے حصول کاطریقہ کار |
|
قرضے کی رقم |
|
مدت |
|
قرضے کی واپسی |
|
اضافی ضمانت |
|
دیگر فوائد |
|
مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار