فرسٹ کاروباری سرمایہ

انٹرپرائز سرمایہ کاری مبلغ 350,000 پاکستانی روپے تک

فرسٹ کاروبار سرمایہ کا قرضہ آمدنی میں اضافے / کاروباری سرگرمیوں کے لیۓ فراہم کیا جاتا ہے۔ گھریلو سطح پر کاروبار کرنے والے افراد بالخصوص خواتین مارکیٹ / کمرشل علاقوں میں خریدوفروخت اور تجارتی مقاصد کے لیۓ اس سے استفادہ حاصل کر سکتی ہیں۔

اہلیت کا معیار
  • سالانہ آمدنی (کاروباری اخراجات منہا کرکے) مبلغ 1,200,000 سےزائد نہ ہو
  • کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ
  • عمر18 تا 65 سال کے درمیان
  • انفرادی اور اجتماعی قرضوں کیلئے کاروباری معاملات کا کم از کم ایک سال کا تجربہ (صارفین جو پہلے قرضہ لے چکے ہیں)، اور انفرادی قرضہ جات کے لئے کم سے کم دو سال (صارفین جو پہلے قرضہ نہیں لے چکے )
قرضے کی نوغیت
  • چھوٹی مدت سے درمیانی مدت کا قرضہ
قرضے کا مقصد
  • کاروباری زر کی فراہمی ( بشمول مستقل کاروباری زر)
  • طویل مدت کے لیے اثاثوں کا حصول
شرائط
  • انفرادی اور اجتماعی(مشترکہ کاروبار) بنیادوں پر
قرضہ کی رقم
  • کم از کم 20،000 روپے
  • زیادہ سے زیادہ 350،000 روپے
قرضہ کی مدت
  • 48 ماہ
قرضے کی واپسی
  • مساوی اقساط
ضمانت
  • گروپ کی ضمانت
  • ذاتی ضمانت
  • تیسری پارٹی کی ضمانت
  • زر ضمانت (قرضہ کی رقم کے برابر) – بعوض نقدی کھاتہ جات، قومی بچت سرٹیفیکیٹ یا ڈپازٹ اکاؤنٹ گروی رکھوا کے
  • جائیداد (رہائشی، تجارتی یا زرعی زمین)
دیگر فوائد
  • قرض سے منسلک لائف انشورنس

مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار