فرسٹ صحت تحفظ

فرسٹ صحت تحفظ ایک جامع اور رضاکارانہ انشورنس پلان ہے جس کے ذریعے بیماری یا ناگہانی حادثات کی صورت میں ہسپتال میں داخلے, علاج معالجہ اور ایمبولینس کی سہولیات دستیاب ہوں گی

  • پالیسی حاملین / کلائنٹ اور شریکہ
  • خاندانی منصوبہ – زیادہ سے زیادہ 6 ارکان کے لئے
  • پینل ہسپتالوں میں علاج کا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے.

اہلیت

  • شہری اور دیہی علاقوں میں رہنے والے مرد و خواتین
  • زیادہ سے زیادہ عمر 64 سال
  • مستند شناختی کارڈ

خاندانی منصوبہ:

  • شہری اور دیہی علاقوں میں رہنے والے خاندان
  • شوہر، بیوی اور پہلے چار بچوں کو تحفظ فراہم ہوگا
  • شوہر اور بیوی کی عمر کی حد 64 برس

بچوں کے لئے عمر کی حد:

شادی شدہ بیٹوں اور بیٹیوں کے لئے کم از کم 6 ماہ، زیادہ سے زیادہ 20 سال بیٹوں کے لئے کم از کم حد کوئی نہیں، زیادہ سے زیادہ 25سال، بیٹیوں کی شادی شدہ ہونے تک

بیمہ کمپنیاں:

  • جیوبلی لائف انشورنس
  • ٹریکر پاکستان لمیٹڈ