Crop & Livestock انشورنس

Crop انشورنس :


FMFB-P سےتمام زرعی قرضاجات لینے والے صارفین کے لیے حکومت پاکستان Crop انشورنس
کی سہولت دے رہی ہے۔
اس سہولت کے تحت کسی قدرتی آفت کے نتیجے میں (جسکا حکومت اعلان بھی کر دے)یا فصلوں کی بیماریوں سے ہونے والے نقصانات (جنکا احاطہ انشورنس کمپنی کی پالیسی کرتی ہو) صارف کا باقی رہ جانے والا تمام قرضہ انشورنس کمپنی کی طرف سےFMFB-P کو ادا کیا جاتا ہے۔

اہلیت کا معیار:

  • زرعی مالیاتی مصنوعات کا فعال صارف
  • دیہی علاقوں میں رہنے والے خواتین و مرد حضرات
  • زیادہ سے زیادہ عمر 64 سال
  • درست CNIC کارڈ

انشورنس کمپنیاں:

  • آدم جی انشورنس
  • EFU انشورنس
مال مویشی سے متعلقہ انشورنس:


FMFB-P سےتمام مال مویشی سے متعلقہ قرضاجات لینے والے صارفین کے لیے حکومت پاکستان Livestock.

انشورنس کی سہولت دے رہی ہے۔اس سہولت کے تحت کسی بھی بڑے دودھ دینے والے جانور جیسے(گائے،بھینس،بیل) کی موت یا معذوری کی صورت میں صارف کو دودھ دینے والے جانور کی کل قیمت خرید میں سے باقی رہ جانے والے تمام قرضے کی ادائیگی کے لیے وہ انشورنس کمپنی کی طرف سےFMFB-P کو ادا کرنے کا مجاز ہو سکتاہے۔

اہلیت کا معیار:

  • مال مویشی کی خرید سے متعلق مصنوعات کا فعال صارف
  • دیہی علاقوں میں رہنے والے خواتین و مرد حضرات
  • زیادہ سے زیادہ عمر 64 سال
  • درست CNIC کارڈ

انشورنس کمپنیاں:

  • آدم جی انشورنس
  • EFU انشورنس