کریڈٹ لائف انشورنس
FMFB-Pakistan کریڈٹ سے متعلق بیمہ زندگی کا پراڈکٹ تمام مقروض صارفین کوپیش کرتا ہے ۔ اس پراڈکٹ کے تحت صارف کی قدرتی/ حادثاتی موت یا مستقل معذوری کی صورت میں صارف کے ذمے تمام واجب الادا رقم کی ادائیگی انشورنس کمپنی کی طرف سے بینک کو کر دی جاتی ہے ۔مزید برآں ، متوفی کے خاندان کے افراد جواپنے پیاروں کے کھونے پر جذباتی اور مالی بوجھ تلے دبے ہوئے اور سوگوار ہوتے ہیں ،انہیں ایک چھوٹاسا فائدہ بھی دیا جاتا ہے ۔
اہلیت
- شہری اور دیہی علاقوں میں رہنے والے مرد و خواتین
- زیادہ سے زیادہ عمر 64 سال
- مستند شناختی کارڈ
انشورنس کمپنیاں
- جوبلی لائف انشورنس