امید بنیادی بچت اکاؤنٹ – بچوں کیلئے تحائف اور انعام و اکرام سے بھرپور بچت اکاؤنٹ

امید بنیادی بچت اکاؤنٹ (UBBA) ایک ایسی دلچسپ سہولت ہے جو 18 سال تک کی عمر کے نوجوانوں کو بچت کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی بچت کردہ رقم کے بہترین استعمال کی ترغیب بھی دیتا ہے۔ UBBA بچوں کے ساتھ ساتھ والدین کو بھی منفرد فوائد فراہم کرتا ہے۔ اکاؤنٹ کا آغاز کرنے پر:

  • UBBA اسٹار کا خوش آمدیدی تحفہ: صرف -/100 روپئے کی ابتدائ رقم جمع کروا کر آپ UBBA  اسٹار قرار پائیں گے اور ایک دلچسپ تحفے کے حق دار ٹھہریں گے۔
  • ہائی ریٹرن: اپنی بچت پر زیادہ سے زیادہ واپسی کا لطف اٹھائیں.آپ کی بچت بڑھتی ہوئی رکھنے کا ایک مزیدار طریقہ!
  • انعام:  اکاؤنٹ  میں  اوسط  ماہانہ  رقم  موجود  رہنے پر فری بینکنگ سروسز

خصوصیات اور خدمات

  • امید بنیادی بچت اکاؤنٹ صرف ایک سو (-/100) روپئے کی ابتدائ رقم سے کھولا جا سکتا ہے۔
  • منافع کی ادائگی ہر دوسرے سال
  • کم از کم رقم رکھنے کی کوئ پابندی نہیں
  • آن لائن بینکنگ کی سہولت
  • قائم ڈیپازٹ (fixed deposit) کی سہولت
  • اکاؤنٹ کھولنے یا منسوخ کرنے پر کوئ اضافی اخراجات نہیں
  • اکاؤنٹ میں اوسط ماہانہ رقم برقرار رکھنے پر شیڈیول آف چارجز کے مطابق دیگر بینکنگ خدمات بالکل مفت

اہلیت:

بچے یا نابالغ کے نام امید بنیادی بچت اکاؤنٹ کھولنے کیلئے درجِ ذیل دستاویزات درکار ہیں:

  • فارم ”ب” / پیدائشی سرٹیفکیٹ
  • اگر سرپرست حقیقی والدین کے علاوہ کوئ اور ہو تو سرپرستی سرٹیفکیٹ درکار ہوگا

والدین / سرپرست کی درجِ ذیل دستاویزات درکار ہوں گی:

  • کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ/ اسمارٹ کارڈ/ NICOP/POC / پاسپورٹ/ پناہ گزین رجسٹریشن کارڈ
  • زریعہِ آمدن کی کاپی

قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار