فرسٹ بچت اکاؤنٹ

فرسٹ بچت اکاؤنٹ ایک ایسا بچت اکاؤنٹ ہے جو چھوٹے  صارفین، تنخواہ دار افراد اور عام بینک صارفین کیلئے عین مناسب ہے۔ یہ سہولت صارفین کو اپنی بچت پر نفع حاصل کرنے  کے ساتھ ساتھ ہمارے بینکاری شاخوں کے مربوط نظام اور ڈیجیٹل زرائع کے  تحت متعدد  اقسام کی بلا قیمت بینکاری سہولیات  تک فوری رسائی فراہم کرتی ہے۔

  • ڈیبٹ کارڈ
  • چیک بک
  • بینکرز چیک
  • مفت ایس ایم ایس الرٹ
  • مفت موبائل بینکنک ایپ
  • مفت بینک سٹیٹمنٹ( ای میل کے ذریعے)
  • انٹرنیٹ بینکنگ کی سہولت
  • کم از کم بیلنس کی کوئی حد نہیں
  • اکاؤنٹ کم سے کم PKR 100 کی رقم کے ساتھ کھولا جا سکتا ہے

مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار