فرسٹ منافع بخش    (Premium) بچت اکاؤنٹ

فرسٹ منافع بخش    (Premium) بچت اکاؤنٹ ایک ایسا بچت اکاؤنٹ ہے جسے خصوصی طور پر  زائد آمدن والے انفرادی صارفین، تاجر حضرات اور تجارتی اداروں کیلئے تخلیق کیا گیا ہے۔ یہ سہولت  صارفین کو  ایک منفرد امتزج کے تحت ، بیک وقت زیادہ شرع نفع *کے ساتھ ساتھ   مؤثر انداز میں رقم منتقلی کی ضروریات کو پورا کرنے کی سہولت  فراہم کرتی ہے۔ یہ سہولت انفرادی صارفین کو ہمارے بینکاری شاخوں کے مربوط نظام اور ڈیجیٹل زرائع کے  تحت متعدد  اقسام کی بلا قیمت بینکاری سہولیات  تک فوری رسائی فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ ، صارفین کو بالکل مفت* ایک ملین روپئے کی لائف انشورنس  بھی فراہم کی جاتی ہے۔

خصوصیات:

  • مفت ڈیبٹ کارڈ
  • مفت چیک بُک
  • مفت اور ان گنت بینکرز چیک
  • مفت آگاہی بذریعہ ایس ایم ایس
  • مفت موبائل ایپ
  • مفت بینک اسٹیٹمینٹ بذریعہ ای میل
  • مفت اضافی بینک اسٹیٹمینٹ
  • مفت آن لائن رقم کی ترسیل (اندرون بینک)
  • انٹرنیٹ بینکاری
  • کم از کم رقم رکھنے کی کوئی شرط نہیں

٭ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ نفع کے حصول اور لائف انشورنس کی سہولت  حاصل کرنے کیلئے اکاؤنٹ میں ماہانہ اوسطاً ایک ملین روپئے یا اس سے زائد کی رقم کا موجود ہونا لازم ہے۔
مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار