فرسٹ پنشن اکاؤنٹ

فرسٹ پنشن اکاؤنٹ کے ذریعے ریٹائرڈ افراد اپنی پنشن کی رقم براہ راست حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر بینکنگ سروسز کے لیے ملک بھر میں پھیلے برانچز نیٹ ورک اور ڈیجیٹل چینل تک آسانی کے ساتھ رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

خصوصیات

  • فرسٹ ڈیبٹ کارڈ سے 24/7 رسائی
  • ملک بھر میں کسی بھی جگہ اے ٹی ایم کے ذریعے رقم نکلوائیں
  • نقد رقم سے خریداری کرنے کی بجائے پی او ایس (POS) مشین کے ذریعے کریں
  • فنڈ ٹرانسفر بشمول انٹرنیٹ بینک فنڈ ٹرانسفر(IBTF) کی سہولت
  • مفت ایس ایم ایس الرٹ
  • مفت موبائل بینکنگ ایپ
  • کم از کم بیلنس کی شرط نہیں

مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار