فرسٹ کرنٹ پلس اکاؤنٹ

فرسٹ کرنٹ پلس اکاؤنٹ  ایسے کاروبار کے مالکان،کاروباری اداروں اور افراد کو رقم کی لین دین کے لیے با سہولت ذریعہ فراہم کرتا ہے جو بہترین خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔بینک کی متعدد شاخوں اور ڈیجیٹل طریقہ کار کے ذریعےاس اکاؤنٹ کی مفت*خدمات تک فوری رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

خصوصیات:

  • مفت فرسٹ ڈیبٹ کارڈ
  • مفت چیک بک
  • مفت لا محدود بینکرز چیکس
  • مفت ایس ایم ایس الرٹ
  • مفت موبائل بینکنک ایپ
  • مفت بینک سٹیٹمنٹ بذریعہ ای میل
  • مفت بینک سٹیٹمنٹ کی نقل
  • مفت آن لائن رقم کی منتقلی(فرسٹ مائکرو فنانس بینک کی ایک شاخ سے دوسری شاخ میں)
  • مفت انٹرنیٹ بینکنگ
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔مفت سہولیات کے حصول کے لیےصارف کے اکاؤنٹ میں کم از کم-/25000روپے موجود ہونا ضروری ہیں۔

مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار