فرسٹ آمدنی مدتی ڈیپازٹ اکاؤنٹ

اپنے بہتر مستقبل کیلئے بچت کیجئے اور فرسٹ آمدنی مدتی ڈیپازٹ کے زریعے  متواتر آمدنی حاصل  کیجئے!  جو کہ  آپ کو طویل مدت یا  مختصر مدت  بچت پر باقاعدہ آمدن فراہم کرتا ہے۔ یہ سہولت انفرادی صارفین، پینشن یافتہ افراد، کاروبار سے وابسطہ افراد اور کمپنیوں کو  زائد نفع کی صورت میں جلد اور بلا جھنجھٹ سرمایہ کاری کا موقع فراہم کرتی ہے۔

خصوصیات

  • پانچ ہزار روپئے کی مختصر رقم سے بچت کا آغاز کیجئے
  • پانچ سال تک کیلئے متعدد عرصے میں ادائیگی
  • نفع کی آسان ادائیگی ماہانہ، سہہ ماہی، ششماہی، سالانہ یا عرصہ مکمل ہونے پر

مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار