فرسٹ کرنٹ اکاؤنٹ

فرسٹ کرنٹ اکاؤنٹ رقم کے روزمرہ لین دین سے متعلق ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک با سہولت اکاؤنٹ ہے۔ملک بھر میں موجود ہمارے بینک کی شاخوں اور ڈیجیٹل ذرائع کی بدولت کاروباری اور دیگر افراد کے لیےفرسٹ کرنٹ اکاؤنٹ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

خصوصیات:

  •  فرسٹ ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے24/7رسائی
  • ملک بھر میں قائم اے ٹی ایم نیٹ ورک کے ذریعے رقم نکلوانے کی سہولت
  • پی او ایس مشین کے ذریعے بغیر رقم کے شاپنگ کی سہولت
  • ایک بینک سے دوسرے بینک کے مابین رقم کے تبادلے (آئی بی ٹی ایف)کی سہولت
  • مفت ایس ایم ایس الرٹ
  • مفت موبائل بینکنک ایپ
  • مفت بینک سٹیٹمنٹ( ای میل کے ذریعے)
  • انٹرنیٹ بینکنگ کی سہولت
  • کم از کم بیلنس کی کوئی حد نہیں

مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار