جمع کھاتہ/ڈپازٹس

 

جمع کھاتہ/ڈپازٹس

دی فرسٹ مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کی ڈپازٹس سکیم نے آسان بینکاری اور تحفظ کو بڑی حد تک یقینی بنادیا ہے ۔ ڈیپازٹ ذاتی ہو یا کاروباری آپ کو بروقت پہنچ اور زیادہ سے زیادہ لچک کے ساتھ بہتر منافع پیش کرتا ہے ۔
بطور صارف ، آپ FMFB-Pakistan کے خاص مہمان ہیں ، ہم نہ صرف آپ کو آپ کے نام سے جانتے ہیں ، بلکہ ہم آپ کو اپنی بہترین خدمت بھی فراہم کرتے ہیں ۔ FMFB-Pakistan کے افسران اپنے مستحق اور پیشہ ورانہ رویئے کے ذریعے آپ کو موزوں اور تیز تر بینکنگ لین دین کی معاونت ،پورے اعتماد اور رازداری سے فراہم کرتے ہیں ۔

ہم اس امر کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ کا تعلق عمومی رہے !

مارکیٹ کے اہداف

پاکستانی شہریوں ( مرد و خواتین ) کاروباری حضرات ، شراکتی ادارے ،کمپنیوں ، کوآپریٹو سوسائیٹیوں اور شہری اور دیہی علاقوں کے ٹرسٹس کے لئے مختلف قسم کی رقم جمع کرنے والی یا B ڈپازٹ پراڈکٹس دستیاب ہیں تمام جمع کرانے کی سکیموں کی پیشکش رضاکارانہ بنیادوں پر ہمارے صارفین (کم آمدنی والے طبقے ) کو اور ساتھ ساتھ معاشرے کے دیگر طبقات کو بھی فراہم کی جاتی ہیں ۔ لین دین اور سرمایہ کاری میں زیادہ سے زیادہ حفاطت اور رازداری کے لئے FMFB-Pakistan غیر تعلیم یافتہ افراد اور “پردہ “کرنے والے خاندانوں کے لئے خصوصی ضوابط رو بہ عمل لاتا ہے ۔