شکایت کمیشن سیل برائے سمندرپار پاکستانی

 

شکایت کمیشن سیل برائے سمندرپار پاکستانی

عزت مآب وفاقی محتسب پاکستان جناب ایم سلمان فاروقی نشان امتیاز ، نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ میں ایک شکایت کمیشن سیل برائے سمندر پار پاکستانی تشکیل دیا جس میں حافظ احسان احمد کھوکھر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کو سینئر ایڈوائزر لاء ؍ رجسٹرار شکایت کمیشنر برائے سمندر پار پاکستانی زیر دفعہ (۷) وفاقی محتسب کے ادارہ جاتی ایکٹ 2013 کے تحت تعینات کیا،تاکہ وفاقی حکومت کی وزارتوں ، اداروں اور ایجنسیوں سے متعلق افراد اور نظام کے مسائل حل ہو سکیں ۔

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ اور شکایت کمیشنر سیل سے متعلق تفصیلی معلومات درج ذیل ہیں

  • حافظ احسان احمد کھوکھر
  • سینئر مشیر قانون / رجسٹرار
  • شکایت کمشنر برائے سمندر پار پاکستانی
ویب سائٹ www.ombudsman.gov.pk
ای میل: Hafizahsaan1973@gmail.com  Advisor.hakhokhar@ombudsman.gov.pk
لینڈ لائن نمبر 0092-51-9217243
فیکس 0092-51-9217256
موبائل نمبر 0092-300-8487161
ایڈریس فیڈرل (وفاقی محتسب) محتسب سیکرٹریٹ، 36 شاہراہ دستور، G-5/2 اسلام آباد، پاکستان