فرسٹ روزانہ منافع اکاؤنٹ

فرسٹ روزانہ منافع اکاؤنٹ ان افراد کیلئے  نہائیت مناسب ہے جو روزانہ،   ہر دن کے اختتام پر نفع حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں۔  یہ سہولت انفرادی صارفین، تاجر پیشہ افراد اور تجارتی اداروں کو بھرپور موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ تقابلی شرع نفع کے مطابق  ہر روز اپنی بچت پر نفع حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ  ہمارے بینکاری شاخوں کے مربوط نظام اور ڈیجیٹل زرائع کے  تحت متعدد  اقسام کی بینکاری سہولیات سے فائدہ اٹھا سکیں ۔

خصوصیات

  • ڈیبٹ کارڈ
  • چیک بُک
  • بینکرز چیک
  • مفت آگاہی بزریعہ ایس ایم ایس
  • مفت موبائل بینکاری ایپ
  • مفت بینک اسٹیٹمینٹ بذریعہ ای میل
  • انٹرنیٹ بینکاری
  • کم از کم رقم رکھنے کی کوئی شرط نہیں
  • صرف ایک ہزار روپے سے اکاؤنٹ کھولئیے اور بچت کیجئے

مزيد شرائط و ضوابط بھی لاگو ہوں گے
قابلِ ڈاؤن لوڈ اشتہار