شرائط و ضوابط:

  • برائے مہربانی آرڈردینے سے پہلےالائنس پارٹنر کے سٹاف کو مطلع کریں کہ آپ رقم کی ادائیگی ایف ایم ایف بی کے فرسٹ ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کریں گے۔
  • یہ تمام سہولیات/پیشکش صرف ایف ایم ایف بی کے فرسٹ ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے پر ہی حاصل کی جا سکتیں ہیں۔
  • یہ تمام سہولیات/پیشکش نقد رقم کے ساتھ تبدیل نہیں کی جا سکتیں اور اور نہ ہی کسی دوسرے پر وموشنز کے ساتھ ملا کراستعمال کی جا سکتیں ہیں۔
  • یہ تمام پیشکش ایک مخصوص تاریخ تک جائز ہوں گی جب تک ان کی تاریخ ختم نہ ہو جائے۔

(FMFB) فرسٹ ڈیبٹ کارڈ

  • ایف ایم ایف بی کے تمام گاہک جو فرسٹ ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتے ہیں وہ تمام پیشکشوں میں حصہ لینے کے پابند نہیں ہوں گےکسی بھی پیشکش سے فائدہ اٹھانا خالصتََا ان کی ذاتی مرضی ہوگی۔
  • فرسٹ مائیکرو فنانس بینک لمیٹیڈ کو اختیارحاصل ہے کہ وہ کسی بھی وقت ان تمام پیشکشوں کوبغیرنوٹس یاتفویض کےتبدیل کرسکتا ہے۔
  • اگر کوئی بھی الائنس پارٹنرکسی بھی کسٹمر کو سروس دینے سے انکار کر دیتا ہے تو ایف ایم ایف بی ذمہ دارنہیں ہو گا۔
  • فرسٹ ڈیبٹ کارڈ کی تمام بقیہ شرائط و ضوابط ویسی ہی رہیں گی۔

الائنسز اینڈ ڈسکاؤنٹس آن فرسٹ ڈیبٹ کارڈ

ملک گیر

  • 50٪ ڈسکاؤنٹ انڈرگریجویٹ پروگراموں میں داخلے پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ ٹیوشن فیس میں کارڈ ہولڈرز کے لئے
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ ٹیوشن فیس میں
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ تمام خدمات پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ انڈرگریجویٹ پروگراموں میں داخلے پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ ٹیوشن فیس میں کارڈ ہولڈرز کے لئے
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ ٹیوشن فیس میں
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ تمام مصنوعات پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ انڈرگریجویٹ پروگراموں میں داخلے پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ ٹیوشن فیس میں کارڈ ہولڈرز کے لئے
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ ٹیوشن فیس میں
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ انڈرگریجویٹ پروگراموں میں داخلے پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ ٹیوشن فیس میں کارڈ ہولڈرز کے لئے
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ ٹیوشن فیس میں
  • 30٪ ڈسکاؤنٹ کل فیس پر
  • 25٪ ڈسکاؤنٹ اسکول میں، تمام قابل اطلاق ٹیوشن فیس پر
  • 65٪ ڈسکاؤنٹ کمرہ ریک ریٹ پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ فوڈ اینڈ بیورجز پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ KC GRILL ریسٹورنٹ پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ ایف ایم ایف بی بینک کے کارڈ ہولڈرز کو PENSY کے تمام مقامات پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ ہر چیز پر عملے اور تمام کارڈوں کے لیے
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ تمام کارڈ ہولڈرز کےلیے

اسلام آباد

  • 10٪ ڈسکاؤنٹ تمام مصنوعات پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ ایف ایم ایف بی گولڈ کارڈ ہولڈرز پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ ایف ایم ایف بی کلاسک کارڈ پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ تمام ایف ایم ایف بی کارڈ ہولڈرز
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ گولڈ کارڈ ہولڈرز کے لئے
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ پورے مینو اور کلاسک کارڈ پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ ایف ایم ایف بی گولڈ کارڈ ہولڈرز پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ کلاسک کارڈ پر
  • 12٪ ڈسکاؤنٹ پورے مینو اور ایف ایم ایف بی کارڈ ہولڈرز کے لئے
  • 35٪ ڈسکاؤنٹ تمام لیب ٹیسٹ پر
  • 25٪ ڈسکاؤنٹ ریڈیولوجی پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین پر
  • 40٪ ڈسکاؤنٹ کمرہ کے کرایہ پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ benquet پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ لانڈری پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ فوڈ اینڈ بیورجز پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ کار کرایہ پر
  • 40٪ ڈسکاؤنٹ کمرے کے کرایہ پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ لانڈری پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ فوڈ اینڈ بیورجز پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ کار کرایہ پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ کمرے کے کرایہ پر
  • 30٪ ڈسکاؤنٹ لانڈری پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ فوڈ اینڈ بیورجز پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ میٹنگ کانفرنس پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ کمرے کے کرایہ پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ فوڈ اینڈ بیورجز پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ بفے پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ داخلہ فیس پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ ٹیوشن فیس پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ روم ریک ریٹ پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ ریسٹورنٹ پر

لاہور

  • 15٪ ڈسکاؤنٹ ایف ایم ایف بی بینک کارڈ ہولڈرز کے لیے پورے مینو پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ پورے مینو پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ پورے مینو پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ MEAT DUKAN کے تمام مقامات پر ایف ایم ایف بی کارڈ ہولڈرز کےلیے
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ پورے مینو پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ پورے مینو پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ تمام خدمات پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ ایف ایم ایف بی کارڈ ہولڈرز کےلیے
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ گولڈ پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ سلور کارڈ پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ پورے مینو پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ پورے مینو پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ ہائی ٹی پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ PENSY کے تمام مقامات پر ایف ایم ایف بی بینک کارڈ ہولڈرز کے لیے
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ تمام کارڈ ہولڈرز کےلیے
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ پورے مینو پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ بفیٹ پر (پیر سے جمعرات)
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ Ala Cate Menu پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ پورے مینو پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ سلور کارڈ پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ گولڈ کارڈ پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ تمام کارڈ ہولڈرز کےلیے
  • 30٪ ڈسکاؤنٹ روم ریک ریٹ پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ فوڈ اینڈ بیورجز، لانڈری اورBenquet کی خدمات پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ کمرہ کے کرایہ پر
  • 25٪ ڈسکاؤنٹ لانڈری اور جم پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ فوڈ اینڈ بیورجز پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ کمرہ کے کرایہ پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ Benquet Hall پر
  • 25٪ ڈسکاؤنٹ ہیلتھ کلب پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ لانڈری پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ روم ریک ریٹ پر
  • 15٪ ڈسکاؤنٹ پارک لین کے تمام مقامات پر ریستوران اور پیسٹری کی دکان پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ داخلہ فیس پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ ٹیوشن فیس پر
  • 50٪ ڈسکاؤنٹ کالج میں
  • 35٪ ڈسکاؤنٹ سمسٹر پروگرام میں
  • 25٪ ڈسکاؤنٹ اسکول میں ، تمام ٹیوشن فیس پر لاگو ہوتا ہے

کراچی

  • 15٪ ڈسکاؤنٹ گولڈ کارڈ پر
  • 10٪ ڈسکاؤنٹ سلور کارڈ پر

ملتان

  • 10٪ ڈسکاؤنٹ ایف ایم ایف بی بینک کارڈ ہولڈرز ملتان کے یونیورسل سنیما کے تمام مقامات پر
  • 20٪ ڈسکاؤنٹ تمام کارڈوں پر