فرسٹ USSD   بینکنگ

فرسٹ مائیکرو فائنانس اپنے(SCO) سبسکرائبرز کے لیے خصوصی سہولت رکھتا ہے جسے USSD بینکاری کہتے ہیں۔یہ بینکاری سہولت ہمارے گاہکوں کو موبائل فون سےFMFB کا محفوظ چینل فراہم کرتا ہے۔ اس سہولت کے ذریعے ہمارے گاہک اپنے رجسٹرڈ فون سے #6969* کوڈ ملا کر اپنے  اکاؤنٹ میں موجود رقم یا مختصر تفصیل  کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں. جس کیلئے آپ کے فون کا انٹرنیٹ سے منسلک ہونا ضروری نہیں۔ یہ سہولت رجسٹرڈ فون نمبر سے  *6969#  ملا کر حاصل کی جاسکتی ہے

خدمات

  • بیلنس کی معلومات
  • منی سٹیٹمنٹ حاصل کریں

* فی الوقت یہ سہولت صرف ایس سی اور صارفین کیلئے  میسر ہے۔

قطع نظر اس کے کہ آپ کب، کہاں اور کیسے ہماری بینکاری کا انتخاب کریں گے، FMFB ہر قدم آپ کے ہمراہ ہوگا