فرسٹ لائیو چیٹ

FMFBاس بات پر یقین رکھتا ہے کہ وہ اپنے گاہکوں کو محفوظ اور معیاری مدد دے سکے، یہی وجہ ہے کہ FMFB سوشل میڈیا  کی مدد سے اپنی ویبسائٹ پے Live Chat کی سہولت دیتا ہے۔اس سہولت کے ذریعے آپ اپنے اکاؤنٹ کھولنے ، تبدیل کرنے ، محفوظ ڈپوزٹ اور فنڈز کی منتقلی کی رہنمائی ہمارے نمائندے سے حاصل کر سکتے ہیں۔

FMFB کی Live Chat کی مدد سے ہمارے گاہک ہمارے نمائندے سے ہماری پروڈکٹ اور سروسز کے بارے میں بھی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

خصوصیات:

  • انگریزی اور رومن اردو میں بر وقت سہولت حاصل کریں۔
  • متعلقہ ویب پیج اور معلومات کے ذرائع کے لئے ویبlink تلاش کریں۔
  • آپ ہم سے دفتری اوقات کے علاوہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

قطع نظر اس کے کہ آپ کب، کہاں اور کیسے ہماری بینکاری کا انتخاب کریں گے، FMFB ہر قدم آپ کے ہمراہ ہوگا