فرسٹ کانٹیکٹ سنٹر

جدید خطوط پر استوار فرسٹ کانٹیکٹ سنٹر اس مقصد کے پیش نظر قائم کیا گیا ہے، کہ آپ   اپنی روز مرہ مصروفیات کے دوران کسی بھی وقت  اپنے بینک اکاؤنٹ ، ڈیبٹ کارڈ اور ٹچ بینکاری ایپ سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں۔معلومات حاصل کرنےکی ضرورت ہو تو  ہمارے ٹول فری نمبر Capture پر کال کیجئے. اور ہمارے نمائندے سے بات کیجئے۔ ہمارے رابطہ مرکز پر ہماری تربیت یافتہ اور خدمت کیلئے وقف ٹیم، چوبیس گھنٹے آپ کی رہنمائی کیلئے موجود ہے۔ ہماری ٹیم اس بات کی یقین دہانی کرائےگی کہ آپ کے روزمرہ کے مالی معاملات محفوظ ہاتھوں میں ہوں تاکہ آپ چین کی نیند سو سکیں۔

مخصوص سہولیات
  • مقامی زبانوں میں معلومات کی فراہمی
  • مالی خدمات
  • اکاؤنٹ میں موجود رقم کی تفصیل
  • رقم منتقلی کی درخواست
  • ڈیبٹ/کریڈٹ/پری پیڈ کارڈ کے زریعے رقوم کی ادائیگی کی تفصیل
  • کارڈ سے متعلق تمام درخواستیں اور ادائیگیاں
  • بلوں کی ادائیگی ، پی ٹی سی ایل، لیسکو، کے-ایلیکٹرک،گیپکو،میپکو، سیپکو، پیسکو،ہیسکو، آئیسکو ,کے ڈبلیو ایس بی، لواسا، رواسا، فواسا، گواسا، سی ڈی جی کے، ایس این جی پی ایل، ایس ایس جی سی،  موبی لنک، یو فون، زونگ، ٹیلی نار)
  • خدمات کی بحالی/معطلی (ایس ایم ایس/ E اسٹیٹمنٹ وغیرہ)
  • صارفین سے متعلق سہولیات کے حصول کی درخواست
غیر مالی خدمات
  • ڈیبٹ کارڈ کو کارآمد بنانا
  • ڈیبٹ کارڈ کی رابطہ تفصیلات/ ایڈریس کی تبدیلی سے متعلق درخواست
  • 24 گھنٹے شکائیت درج کروانے کی سہولت
  • موبائل بینکاری/فرسٹ ٹچ بینکاری /موبائل ایپ کو کارآمد کرنا
  • FMFB کی سہولیات سے متعلق تفصیل
  • FMFB کے بینک اخراجات
  • بذریعہ ٹیلی فون PIN نمبر کا حصول

قطع نظر اس کے کہ آپ کب، کہاں اور کیسے ہماری بینکاری کا انتخاب کریں گے، FMFB ہر قدم آپ کے ہمراہ ہوگا