فرسٹ ٹچ بینکنگ
فرسٹ ٹچ بینکنگ FMFB کی پہلی موبائل ایپ ہے جو اپنے صارفین کو ان کی انگلی کے اشارے پر فوری بینکاری کی سہولت فراہم کرتی ہے، جس کے زریعے وہ نہ صرف اپنے FMFB اکاؤنٹ کو بہتر طریقے سے منظم رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنے اکاؤنٹ اور رقم منتقلی کی تفصیلات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ رقم منتقلی بینک کے اندر دوسرے اکاؤنٹ اور دیگر بینکوں کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنے بلوں کی ادائیگی بھی کر سکتے ہیں۔
اب آپ دونوں طرح کے موبائل فون Android™ اور iOS™پر 24 گھنٹے بینکاری سہولت حاصل کر سکتے ہیں ۔
خدمات
- رقم کے بارے میں معلومات
- مختصر تفصیل
- رقم کی منتقلی (اپنے اکاؤنٹ میں، دیگر بینکوں کو، ون لنک)
- موبائل والٹ اکاؤنٹ میں رقم ڈالنا
- قرضہ جات کی واپسی
- بلوں کی ادائیگی
قبل از استعمال موبائل فون کیلئے بیلینس حاصل کرنا
اس ایپ کے زریعے آپ با آسانی اپنا موبائل فون بیلینس حاصل کر سکتے ہیں بلکہ اپنے یا کسی دوسرے موبائل فون نمبر کے بعد از استعمال بل کو بھی ادا کر سکتے ہیں۔
- موبی لنک
- یو فون
- زونگ
- وارد
- ٹیلی نار
نوٹ: یہ سہولت ان موبائل نمبروں کیلئے نہیں ہے جو کسی دوسرے نیٹ ورک کے ساتھ port ہوئے ہوں۔
ڈیٹا فراہم کرنے والی کمپنیاں / آئی ایس پیٍ
- وطین
- وائی ٹرائب
- کیوبی
- ورلڈ کال
- نیا ٹیل
نوٹ: یہ سہولت ان موبائل نمبروں کیلئے نہیں ہے جو کسی دوسرے نیٹ ورک کے ساتھ port ہوئے ہوں۔
فرسٹ خدمات مہیا کرنے والی کمپنیاں
پانی | بجلی | قدرتی گیس |
کے ڈبلیو ایس بی | لیسکو | ایس ایس جی سی |
ایف ڈبلیو اے ایس اے | کے ایلیکٹرک | ایس این جی پی ایل |
گیپکو | ||
میپکو | ||
سیپکو | ||
پیسکو | ||
ہیسکو |
نوٹ: ایف ایم ایف بی کی انگلی کے اشارے پر بینکاری (touch banking) کے رجسٹرڈ صارفین ان کھاتوں کو منظم کر سکتے ہیں جن میں وہ باقاعدگی سے رقوم ادا کرتے ہیں جیسے کہ کوئی ایک مخصوص وصول کنندہ یا خدمات مہیا کرنے والی وہ کمپنیاں جن کو باقاعدگی سے ادائیگی ہوتی رہتی ہے۔