فرسٹ سوشل میڈیا

فرسٹ مائیکرو فائنانس  پیش کرتا ہے سوشل میڈیا  تعلق تاکہ صارفین  سہولت کے ساتھ ہم سے  رابطہ رکھ سکیں۔ ہمارے  آفیشل روابط کے ذریعے ہم سے رابطہ رکھ سکتے ہیں اور ہم سے  براہ ِ راست chat بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ خدمات اور سہولیات کے بارے میں تمام تر معلومات حا صل کرنے کے علاوہ درج ذیل ذرائع سے اپنی شکایات بھی ہم تک پہنچا سکتے ہیں۔

ٹوئٹر کے زریعے ہم سے رابطہ کیجئے

عام کاروباری خبروں، خدمات ، سہولیات اور سماجی رابطہ کیلئے  ہمارے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ ہماری پیروی کیجئے:
tw

اگر آپ ہماری خدمات اور سہولیات سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنا چاہیں تو ہماری 24 گھنٹے موجود  کسٹمر کیئر ٹیم کو ٹوئیٹ  کیجئے۔ آپ قرضہ جات اور واپسی کی معلومات کیلئے ہمارے بلا قیمت فون نمبرCaptureپر بھی رابطہ کر سکتے ہیں

فیس بک پر ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارا فیس بک پیج جوائن کریں اور ہماری تمام تجارتی و کاروباری خبریں اور ہماری سہولیات سے باخبر رہنے کے ساتھ ساتھ آن لائن مقابلوں میں حصہ لیں اور جیتیں انعامات۔ اس کے علاوہ براہِ راست رابطہ (live chat) کے زریعے حاصل کریں اپنے سوالات کے جوابات
fb

ہمیں یو ٹیوب پر سبسکرائب کریں

یوٹیوب پر ہماری معلوماتی  اور تجارتی ویڈیوز کے علاوہ ہمارے صارفین کے انٹر ویو ملاحظہ کریں۔ یو ٹیوب پر ہمارا ایڈریس ہے:

yt

لنکڈ ان

ہمیں لنکڈ ان پر جوائن کریں اور حاصل کریں ملازمت کے مواقع، کارواباری خبریں اورعوامی رائے
li

آن لائن تحفظ

  • ہماراسوشل میڈیا چینل استعمال کرتے وقت اپنی ذاتی معلومات کو محفوظ کرنا نہ بھولئے۔
  • یہ واضح رہے کہ آپ ہمارے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ہی رابطہ کر رہے ہیں۔ آگر آپ کو شک ہو تو ہم سے  info@mfb.com.pk  پر رابطہ کریں۔
  • کبھی بھی اپنی ذاتی معلومات جیسے کہ اکاؤنٹ نمبر، لاگ ان نام یا پاس ورڈ سوشل میڈیا چینل پر کسی کو فراہم نہ کریں۔
  • اپنے مسائل اور ذاتی معلومات سوشل میڈیا پر زیر بحث نہ لا ئیں۔

قطع نظر اس کے کہ آپ کب، کہاں اور کیسے ہماری بینکاری کا انتخاب کریں گے، FMFB ہر قدم آپ کے ہمراہ ہوگا