فرسٹ آئی وی آر

فرسٹ آئی وی آر بینکاری ایک خود کار خدماتی نظام ہے جس کے ذریعے آپ اپنے موبائل فون سے بینکاری کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنی رقم کے بیلینس سے لے کر مختصر تفصیل تک کی سہولت اس خدمت کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس سہولت کو حاصل کرنے کیلئے ہمارے ٹول فری نمبر پر اپنے رجسٹرڈ فون سے رابطہ کریں، نمبر ہے Capture
قطع نظر اس کے کہ آپ کب، کہاں اور کیسے ہماری بینکاری کا انتخاب کریں گے، FMFB ہر قدم آپ کے ہمراہ ہوگا