فرسٹ  ڈیبٹ کارڈ

ڈیبٹ کارڈ آپ کو بنا پریشانی اور رقم کے بغیر خریداری کی سہولت فراہم کرتا ہے۔اس کے ساتھ تمام اخراجات کی فہرست آپ  اپنے موبائل ایپ یا SMSکے ذریعے دیکھ سکتے ہیں۔

فرسٹ ڈیبٹ کارڈ کے زریعے آپ 24/7  پورے پاکستان میں کسی بھی اے ٹی ایم سے اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

خدمات

  • رقم کا حصول
  • رقم کی منتقلی (اپنے اکاؤنٹ میں، دیگر بینکوں کو، ون لنک)
  • بلوں کی ادائیگی
  • موبائل بل کی ادائیگی (پری پیڈ/پوسٹ پیڈ)

دستیابی

فرسٹ مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ دو قسم کے ڈیبٹ کارڈ پیش کرتا ہے (کلاسک اور گولڈ)

فرسٹ کلاسک ڈیبٹ کارڈ
خدمات معاوضہ اور اخراجات
تفصیل کلاسک
فیس (رقم بمع ٹیکس)
اجراء 300 + ٹیکس
سالانہ 300 + ٹیکس
متبادل 300 + ٹیکس
اضافی 300 + ٹیکس
حد (روزانہ)
رقم نکلوانے کی حد 25,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
اے ٹی ایم
رقوم منتقلیوں کی حد اکاؤنٹ میں موجود رقم کا 100 ٪
رقوم منتقلیوں کی حد اکاؤنٹ میں موجود رقم کا 100 ٪
رقم کی منتقلی
FMFB اکاؤنٹ / والٹ 250,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
دیگر بینک اکاؤنٹ / والٹ 100,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
وقف کردہ رقم 50,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
مقامِ فروخت پر ادائیگی 50,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
قرض کی ادائیگی (FMFB اکاؤنٹ پر حاصل کردہ قرض) 500,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
 قرض کی ادائیگی (کسی دوسرے FMFB  صارف کی ادائیگی ) 500,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
بلوں کی ادائیگی /انٹرنیٹ بل/بعد از استعمال موبائل بل ادائیگی اکاؤنٹ میں موجود رقم کا 100 ٪
موبائل بیلنس کا حصول
رقم منتقلی کی حد 5,000
کُل منتقلیاں 5
اضافی کارڈ
اضافی کارڈ کی تعداد 3
حد (مشترکہ) 100% 
فرسٹ گولڈ ڈیبٹ کارڈ
خدمات معاوضہ اور اخراجات
تفصیل گولڈ
فیس (رقم بمع ٹیکس)
اجراء 500 + ٹیکس
سالانہ 500 + ٹیکس
متبادل 500 + ٹیکس
اضافی 500 + ٹیکس
حد (روزانہ)
رقم نکلوانے کی حد 50,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
اے ٹی ایم
رقوم منتقلیوں کی حد اکاؤنٹ میں موجود رقم کا 100 ٪
رقوم منتقلیوں کی حد اکاؤنٹ میں موجود رقم کا 100 ٪
رقم کی منتقلی
FMFB اکاؤنٹ / والٹ 500,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
دیگر بینک اکاؤنٹ / والٹ 500,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
وقف کردہ رقم 2,50,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
مقامِ فروخت پر ادائیگی 50,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
قرض کی ادائیگی (FMFB اکاؤنٹ پر حاصل کردہ قرض) 500,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
 قرض کی ادائیگی (کسی دوسرے FMFB  صارف کی ادائیگی ) 500,000
رقوم منتقلیوں کی حد 999
بلوں کی ادائیگی /انٹرنیٹ بل/بعد از استعمال موبائل بل ادائگی اکاؤنٹ میں موجود رقم کا 100 ٪
موبائل بیلنس کا حصول
رقم منتقلی کی حد 10,000
کُل منتقلیاں 10
اضافی کارڈ
اضافی کارڈ کی تعداد 5
حد (مشترکہ) 100% 

فرسٹ گولڈ ڈیبٹ کارڈ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے
آپ کو اپنی ایف ایم ایف بی  کی بینک برانچ پر آکر فرسٹ ڈیبٹ کارڈ کے حصول کیلئے درخواست داخل کر نا ہوگی۔ کارڈ تیار ہونے میں عموماً پندرہ دن کا وقت درکار ہوتا ہے جس کے بعد آپ اپنا کارڈ برانچ سے حاصل کرسکتے ہیں۔ ڈیبٹ کارڈ کو قابلِ عمل بنانے کیلئے اپنے رجسٹرڈ نمبر سے ہمارے ٹول فری نمبرCaptureپر رابطہ کیجئے۔

قطع نظر اس کے کہ آپ کب، کہاں اور کیسے ہماری بینکاری کا انتخاب کریں گے، FMFB ہر قدم آپ کے ہمراہ ہوگا