فرسٹ آسان بینکنگ

NADRA  کے تعاون سے FMFB لے کر آیا ہے  فرسٹ آسان بینکاری۔یہ ان افراد کیلئے بینک اکاؤنٹ کھولنے کی ایک منفرد سہولت ہے جو باقاعدہ بینک صارف نہیں ہیں یا ایسے افراد جن کیلئے رجسٹر کرنا اور بینکاری سہولیات سے فائدہ اٹھانا ممکن نہیں ہے۔ اس خدمت سے بینک اپنے عملی کارندوں کے ذریعے ان افراد کو ان کے گھر کی دہلیز پر نادرا بایئو میٹرک نظام کے ذریعے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کرے گا۔ فی الوقت یہ سہولت صرف گلگت بلتستان میں مہیا کی جا رہی ہے مگر جلد ہی اس کا دائرہ کار ان تما م علاقوں تک پھیلا دیا جائے گا جہاں FMFB    موجود ہے۔

خدمات

  • نیا اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت
  • رقم جمع کرنے، وصول اور ترسیل کرنے کی سہولت
  • فرسٹ ڈیبٹ کارڈ حاصل کیا جا سکتا ہے
  • بینک اسٹیٹمنٹ کا حصول
  • فرسٹ ٹچ بینکاری کی سہولت

سہولت حاصل کرنے کیلئے
اس سہولت کو حاصل کرنے کیلئے ہمارے ٹول فری نمبر Capture پر رابطہ کریں اور آسان بینکاری کی درخواست داخل کریں۔ ہمارا نمائندہ  آپ کی تفصیلات حاصل کر کے آپ سے ملاقات طے کر لے گا۔

قطع نظر اس کے کہ آپ کب، کہاں اور کیسے ہماری بینکاری کا انتخاب کریں گے، FMFB ہر قدم آپ کے ہمراہ ہوگا