شرائط و ضوابط:
- برائے مہربانی آرڈردینے سے پہلےالائنس پارٹنر کے سٹاف کو مطلع کریں کہ آپ رقم کی ادائیگی ایف ایم ایف بی کے فرسٹ ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کریں گے۔
- یہ تمام سہولیات/پیشکش صرف ایف ایم ایف بی کے فرسٹ ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے پر ہی حاصل کی جا سکتیں ہیں۔
- یہ تمام سہولیات/پیشکش نقد رقم کے ساتھ تبدیل نہیں کی جا سکتیں اور اور نہ ہی کسی دوسرے پر وموشنز کے ساتھ ملا کراستعمال کی جا سکتیں ہیں۔
- یہ تمام پیشکش ایک مخصوص تاریخ تک جائز ہوں گی جب تک ان کی تاریخ ختم نہ ہو جائے۔
(FMFB) فرسٹ ڈیبٹ کارڈ
- ایف ایم ایف بی کے تمام گاہک جو فرسٹ ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتے ہیں وہ تمام پیشکشوں میں حصہ لینے کے پابند نہیں ہوں گےکسی بھی پیشکش سے فائدہ اٹھانا خالصتََا ان کی ذاتی مرضی ہوگی۔
- فرسٹ مائیکرو فنانس بینک لمیٹیڈ کو اختیارحاصل ہے کہ وہ کسی بھی وقت ان تمام پیشکشوں کوبغیرنوٹس یاتفویض کےتبدیل کرسکتا ہے۔
- اگر کوئی بھی الائنس پارٹنرکسی بھی کسٹمر کو سروس دینے سے انکار کر دیتا ہے تو ایف ایم ایف بی ذمہ دارنہیں ہو گا۔
- فرسٹ ڈیبٹ کارڈ کی تمام بقیہ شرائط و ضوابط ویسی ہی رہیں گی۔
الائنسز اینڈ ڈسکاؤنٹس آن فرسٹ ڈیبٹ کارڈ
ملک گیر
اسلام آباد
لاہور
کراچی
ملتان
گوجرانوالہ
کامونکی
گلگت
فیصل آباد
مظفرگڑھ
![]() ![]() |
|