ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک

 

متبادل ذریعہ ترسیل

پاکستان پوسٹ

دنیا کے تمام مائیکرو فنانس اداروں کو یہ مشکل درپیش ہے کہ وہ دور دراز علاقوں اور دیہاتوں میں مقیم لوگوں اور صارفین کو مؤثر لاگت کے طریقہ سے اپنی خدمات فراہم کریں ۔ اس سلسلے میں 2007 میں FMFB-Pakistan نے پاکستان پوسٹ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا جس کے ذریعے بینک غریب لوگوں تک قرض دینے اور وصول کرنے کی سروس پاکستان پوسٹ کے ذریعے کرے گا۔ فی الحال FMFB-Pakistan پاکستان پوسٹ کے 45 دفاتر کے ذریعے سندھ اور پنجاب میں بینکاری کر رہا ہے ۔

برانچ 145
پی۔بی 29
ایس-او 22
کل 196

پاکستان بھر FMFB PPSOs تلاش کرنے کے لئے نقشے پر کلک کریں

ایچ بی ایل ایکسپریس

پاکستان بھر میں بلا شاخ بینکاری (BB) ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ FMFB نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے HBL ایکسپریس کے اشتراک سے آسان ماہانہ قرضہ جات کی سہولت کا آغاز کیا ہے۔ فی الوقت یہ سہولت HBL کے ایجنٹ نظام کے زریعے 38 مقامات پر دستیاب ہے۔