ایوارڈزاور تعریفی اسناد

 

ایوارڈزاور تعریفی اسناد

سال سنگ میل
2018
  • ایف ایم ایف بی پاکستان کے پانچ کلائنٹس نے قومی اور علاقائی12th Citi Micro-entrepreneurship Awards جیتے جوCiti Foundation اور PPAF نے منعقد کروائے
2017
  • FMFB صارفین نے گیارہویں Citi-PPAF مائیکرو انٹرپرینورشپ کے موقع پر انعام حاصل کیا
2016
  • JCR-VISکریڈیٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹیڈ (JCR-VIS)نے The First MicroFinanceBank Ltd (FMFB-P) کی entity ratings کو A/A-1” (Single A/A-One) سے “A+/A-1” (Single A Plus/A-One) میں تبدیل کیا۔ تفویض شدہ ریٹنگ پر آؤٹ لک مستحکم ہے.
  • FMFB-Pکے پانچ صارفین نے Citi Foundation اور PPAF کی طرف سے منعقدہ دسویں Micro-entrepreneurship ایوارڈز کی تقریب میں ایوارڈز جیتے۔
2015
  • FMFB-Pکے چار صارفین نے Citi Foundation اور PPAF کی طرف سے منعقدہ نویںMicro-entrepreneurship ایوارڈز کی تقریب میں ایوارڈز جیتے۔
  • FMFB پاکستان کو ACCA (the Association of Chartered Certified Accountants)کی طرف سے ایک مستند ادارے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
2014
  • FMFB-Pakistan ایم ایف کو ٹرانسپرنسی سیل آف پرائسنگ سے نوازا گیا ۔
2013
  • FMFB-Pakistan کی ایک صارف کو قومی سطح پر بہترین چھوٹے کاروبار کرنے پر سٹی فاؤنڈیشن اور پی پی اے ایف کی طرف سے اعزاز سے نوازا گیا ۔
2012
  • FMFB-Pakistan کے صارفین کی سٹی فاؤنڈیشن اور پی پی اے ایف کی طرف سے منظم چھوٹے کاروباری صلاحیتوں کے لئے قومی اور علاقائی ایوارڈز سے نوازا گیا ۔
2011
  • JCR-VIS کی طرف سے اعلان کردہ A1 (مختصر مدت) اور A (لمبی مدت )کی کریڈٹ ریٹنگ دوبارہ حاصل کی ۔
2010
  • CGAP کی طرف سے دو سال کے لئے مسلسل مائیکرو فنانس معلومات کے تبادلے (مکس)کے لئے سماجی اشاریوں پر رپورٹنگ کے لئے سلور کیٹیگری میں تسلیم کردہ ایک سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ۔
  • FMFB-Pakistan کے صارف کو سٹی فاؤنڈیشن اور پی پی اے ایف کی طرف سے منظم مائیکرو کاروباری صلاحیتوں کے لئے نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
  • FMFB-Pakistan اور پاکستان پوسٹ کے اشتراک کو ایشیاء مائیکرو فنانس فورم ،کولمبو ، سری لنکا میں پیش کیا گیا ۔
2009
  • سماجی کارکردگی کی تحقیق کے لئے ہارورڈ یونیورسٹی کے ساتھ باہمی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے ۔
  • ایک آزاد کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ایم سرل کی طرف سے آئی ایف سی کے معلوم کردہ معاشرتی اشاریوں کی درجہ بندی کا اندازہ کیا گیا ۔
  • FMFB-Pakistan اور پاکستان پوسٹ کی شراکت داری کو دوسرے یورپی مارئیکروفنانس ایوارڈ کے لئے شارٹ لسٹ کیا گیا اور یورپی مکالمہ 2نومبر 2009 کو شائع کیا گیا ۔
2008
  • دنیا کے 100صف اول کے ایم ایف آئیز کی درجہ بندی میں مکس گوبل 100 کامپوزٹ میں ساتویں پوزیشن حاصل کی ۔
  • ایف ایم ایف بی نے اپنی مصنوعات کا پاکستان پوسٹ آفس کے ابلاغ کے ذریعے آغازکیا ۔
2007
  • مکس گلوبل 100 کامپوزیٹ رینکنگز میں دنیا کے صف اول کے 100 ایم ایف آئیز میں سے چودھویں درجہ پر رہا ۔
  • دور دراز کے علاقوں کے ساتھ رابطے بڑھانے کیلئے پاکستان پوسٹ آفس کے ساتھ ایک منفرد شراکت داری کا آغاز کیا ۔
2006
  • CGAP کی طرف سے ” مالیاتی شفافیت ایوارڈ 2006 سے نوازا گیا اور مسلسل دو سالوں تک یہ ایوارڈ حاصل کرنے والا پاکستان کا واحد ایم ایف پی تھا ۔
  • FMFB-Pakistan نے کینیڈا میں سات یونیورسٹی سیمنار کے سلسلے میں اپناکام اور تجربات پیش کئے ۔
2005
  • FMFB-Pakistan نے عالمی مائیکروف فنانس نیٹ ورک (ایم ایف این ) کی رکنیت حاصل کی ۔
2004
  • صارفین اور عام عوام کو اپنے مالی معاملات ایم آئی ایکس اور اپنے اعلی درجے کی آگاہی دینے پر ایم آئی ایکس اور CGAP (عالمی بینک منسلک ) ویب پورٹل کی طرف سے” 5 ۔ ڈائمنڈ “کے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
2003
  • JCR-VIS کی طرف سے قلیل مدتی درجہ بندی کی بناء پر اے ون اور درمیانی مدت کی درجہ بندی کی بناء پر اے پلس سے نوازا گیا ۔ یہ درجہ بندی 5 سال کے لئے مسلسل برقرار رکھی گئی تھی
2002
  • FMFB-Pakistan کا افتتاح عزت مآب پرنس آغا خان اور صدر پاکستان نے کیا ۔